پاکستان
27 فروری ، 2015

تحریک انصاف کی سینیٹ انتخابات کیلئے آئینی ترمیم کی حمایت

تحریک انصاف کی سینیٹ انتخابات کیلئے آئینی ترمیم کی حمایت

اسلام آباد..........تحریک انصاف نے سینیٹ انتخابات کے لیے آئینی ترمیم کی حمایت کی ہے۔ تحریک انصاف کے رہنما عارف علوی نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم لانے کے فیصلے سے واضح ہوجائے گا کہ کون ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کے لیے سنجیدہ ہے۔

مزید خبریں :