پاکستان
27 فروری ، 2015

جہاں لیڈر دلیر ہو، دنیا وہیں سرمایہ لگاتی ہے، وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا

جہاں لیڈر دلیر ہو، دنیا وہیں سرمایہ لگاتی ہے، وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا

پشاور..........وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کہتے ہیں کہ دنیا دیکھتی ہے کہاں کا لیڈر دلیر ہے، وہیں سرمایہ لگاتی ہے۔ پرویز خٹک نے نے پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید کہا کہ عمران خان وزیر اعظم بنیں گے تو دیکھیے گا کہ خیبر پختونخوا میں کتنے انویسٹر آتے ہیں۔

مزید خبریں :