27 فروری ، 2015
اسلام آباد........وزیراعظم نوازشریف نے گلگت جیل سے 2دہشت گردوں کے فرار کا نوٹس لے لیا۔وزیراعظم نواز شریف کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ سیکیورٹی اہلکاروں کی کمی تھی توگلگت حکومت نےوفاقی حکومت کوکیوں آگاہ نہیں کیا۔ انہوں نے ہدایت کی کہ سیکیورٹی میں غفلت برتنےوالوں کاتعین کیا جائے۔