27 فروری ، 2015
گلگت .........گلگت جیل سےفرارہونےوالے دو دہشت گردوں سے پولیس مقابلہ جاری ہے۔ذرائع کے مطابق مقابلے میں ایک ایس ایچ او زخمی ہوئے ہیں۔جیل سے 4دہشت گرد فرار ہوئے تھے، جن میں سے ایک پہلے ہی پولیس مقابلے میں ہلاک اور دوسرا زخمی حالت میں گرفتار ہوچکا ہے۔