پاکستان
27 فروری ، 2015

سیالکوٹ :ہرپال سیکٹرمیں بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ جاری

سیالکوٹ :ہرپال سیکٹرمیں بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ جاری

سیالکوٹ..........سیالکوٹ کےہرپال سیکٹرمیں بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ جاری ہے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے آج شام سے بلا اشتعال فائرنگ کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے ۔آئی ایس پی آر کا یہ بھی کہنا ہے کہ پاکستان رینجرزکی جانب سےمنہ توڑجوابی کارروائی جاری ہے۔

مزید خبریں :