پاکستان
27 فروری ، 2015

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش کے بعد جاتی سردی لوٹ آئی

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش کے بعد جاتی سردی لوٹ آئی

کراچی ........کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی ہلکی بوندا باندی ہوئی ہے۔ اس حوالے سے محکمۂ موسمیات بھی پیشگوئی کر چکا ہے کہ کراچی میں بارش کا امکان ہے۔تھوڑی دیر رہنے والی ہلکی بارش سے سڑکیں گیلی ہو گئیںاور کئی علاقوں میں موٹرسائیکل سوار پھسل کر گر گئے۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں برکھا رت کے بعد جاتی سردی لوٹ کر آگئی،شہریوں نے گرم کپڑے دوبارہ نکال لیے۔

مزید خبریں :