پاکستان
28 فروری ، 2015

ڈیرہ بگٹی میں 7 کلو وزنی بم برآمد کر کے ناکارہ بنا دیا گیا

  ڈیرہ بگٹی میں  7 کلو وزنی بم برآمد کر کے ناکارہ بنا دیا گیا

ڈیرہ بگٹی ........بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں ایف سی نے سڑک کنارے نصب 7 کلو وزنی بم برآمد کر کے ناکارہ بنا دیا۔ لیویز ذرائع کے مطابق پیر سوری میں نامعلوم افراد نے تخریب کاری کے لئے سڑک کنارے سات کلو وزنی بم نصب کررکھا تھا، تاہم ایف سی نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے بم برآمد کر لیا اور بم ڈسپوزل اسکواڈ نے موقع پر پہنچ کر کامیابی سے ناکارہ بنادیا گیا۔

مزید خبریں :