کاروبار
28 فروری ، 2015

یکم مارچ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق نوٹی فکیشن

یکم مارچ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق نوٹی فکیشن

اسلام آباد......... یکم مارچ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ اوگرا نوٹی فکیشن کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھی گئیں ہیں۔

مزید خبریں :