انٹرٹینمنٹ
03 مئی ، 2012

بپاشا باسوجان ابراہم کو بھول گئیں!

بپاشا باسوجان ابراہم کو بھول گئیں!

ممبئی… بالی ووڈ اداکارہ بپاشا باسو جان ابراہم کو بھول گئیں ،کہتی ہیں وہ کسی جان کو جانتی ہی نہیں۔ بپاشا باسو اور جان ابراہم کی محبت کے چرچے بالی ووڈ میں عام رہے ہیں۔ دونوں کئی مواقعوں پر ایک ساتھ بھی نظر آئے اورانھوں نے اپنے تعلقات کسی سے چھپانے کی کوشش بھی نہیں کی۔ کچھ عرصہ قبل دونوں نے اپنے راستے جدا کرلیے اور اب نوبت یہاں تک پہنچ گئی ہے کہ بپاشا کہتی ہیں کہ وہ کسی جان کو جانتی ہی نہیں ، انھیں صرف تین مہینے پہلے ملنے والے لوگ یاد رہتے ہیں ،اس سے پہلے ملنے والے لوگ انھیں یادہی نہیں رہتے۔

مزید خبریں :