06 مارچ ، 2015
صنعا......یمن میں صدر منصورہادی کے حامیوں نے جنوب مغربی شہر تیز میں مظاہرہ کیا ۔سیکورٹی فورسز نےمظاہرین کو روکنے کےلیے ہوائی فائرنگ اور آنسو گیس کی شیلنگ کی ،گزشتہ ماہ حوثی قبائل کی جانب سے صدرمنصور ہادی کو ان کے گھر پر نظر بند کرنےاور دارالحکومت صنعا پرقبضے کے بعدیمن میں مظاہروں کاسلسلہ جاری ہے۔