دلچسپ و عجیب
28 مارچ ، 2015

روسی خلائی راکٹ 3خلا بازوں کو لے کر بین الاقوامی خلائی اسٹیشن روانہ

روسی خلائی راکٹ 3خلا بازوں کو لے کر بین الاقوامی خلائی اسٹیشن روانہ

ماسکو......روسی خلائی راکٹ 3 خلا بازوں کو لے کر قزاقستان کے بیکارنور مرکز سے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن روانہ ہو گیا ہے۔ جس میں دو روسی اور ایک امریکی خلابازسوار ہیں۔ امریکی فلائٹ انجینئر (Scott Kelly ) اور روسی خلا باز (Mikhail Kornienko ) پہلی بار بین الاقوامی خلائی اسٹیشن میں ایک سال گزاریں گے۔

مزید خبریں :