پاکستان
28 مارچ ، 2015

کراچی میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

کراچی میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

کراچی.......آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 25ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت34 سے 35سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 27فیصد ہے ۔ کراچی اور اس کے مضافات میں جنوب مغربی علاقو ں سے ہوائیں 5 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔

مزید خبریں :