پاکستان
31 مارچ ، 2015

ٹانک: فائرنگ سے امن کمیٹی کا سربراہ جاں بحق،2ساتھی زخمی

ٹانک: فائرنگ سے امن کمیٹی کا سربراہ جاں بحق،2ساتھی زخمی

ٹانک ...... ٹانک تھانا گومل کے علاقے کوٹ اعظم کے قریب فائرنگ سے امن کمیٹی کے سربراہ شیرپائو محسود جاں بحق اور ان کے دو کمانڈر شدید زخمی ہوگئے ہیں۔پولیس ذرائع کے مطابق امن کمیٹی کے سربراہ گاڑی میں جارہے تھے کہ نامعلوم افراد ان کی کار پر فائرنگ کر دی وہ موقع پر جاں بحق ہوگئے جبکہ ان کے دیگر دو کمانڈر شدید زخمی ہوئےہیں۔

مزید خبریں :