31 مارچ ، 2015
روالپنڈی.....لاہورہائیکورٹ روالپنڈی بینچ نے ایان علی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔منی لانڈرنگ کیس کی سماعت جسٹس طارق عباسی نے کی جبکہ ملزمہ کی طرف سے سردار اسحاق ایڈوکیٹ نے دلائل مکمل کئے۔ایان علی جانب سے جمع کرائی گئی۔ درخواست میں کہا ہےکہ اپنی جائیداد کی رقم بیرون ملک لے جا رہی تھی،معلوم نہیں تھا کہ10 ہزار ڈالر سے زائد رقم لےجانا غیرقانونی ہے۔