پاکستان
31 مارچ ، 2015

کوئٹہ اور بلوچستان کے جنوبی علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

کوئٹہ اور بلوچستان کے جنوبی علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

کوئٹہ .....وادی کوئٹہ میں مطلع صاف ہے اور بلوچستان کے جنوبی علاقوں میں موسم خشک ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ میں موسم صاف ہے گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کم سے کم 7 اور زیادہ سے زیادہ22 ڈگری سینٹی گریڈ ریکاڈ کیا گیا جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب43 ہے۔ تاہم آئندہ24 گھنٹوں کے دوران کوئٹہ ڈویژن میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے اور آج شام سے جمعرات تک صوبے کے مختلف علاقوں میں کہیں کہیں تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

مزید خبریں :