پاکستان
03 اپریل ، 2015

جھگڑا کسی اور کا ہو رہا تھا، ہم کچھ دور تھے، زخمی حسنین

جھگڑا کسی اور کا ہو رہا تھا، ہم کچھ دور تھے، زخمی حسنین

لاہور .....لاہور میں سابق وزیر کے بیٹے مصطفیٰ کانجو کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے حسنین نے بتایا ہے کہ جھگڑا کسی اور کا ہورہا تھا،وہ اس جگہ سے تھوڑی دور تھے،اس دوران فائرنگ کی زد میں آکر زین جاں بحق ہوگیا جبکہ وہ خود زخمی ہوگیا۔

مزید خبریں :