04 اپریل ، 2015
کراچی............21ویں صدی کا سب سے مختصر چاند گرہن آج ہوگا۔ ناسا کے مطابق چار اپریل کو بلڈمُون کا دورانیہ صرف پانچ منٹ ہوگا۔ پاکستان میں یہ نظارہ آج شام چھ بج کر انچاس منٹ پر دیکھا جا سکے گا۔ گرہن کے وقت چاند مکمل لال ہوجائے گا، جسے بلڈ مون کہا جاتا ہے۔