05 اپریل ، 2015
کراچی......محصورین کو لینے یمن جانے والے قومی ایئرلائن کے طیارے کو صنعا میں لینڈنگ کی اجازت نہ مل سکی،جہاز دو گھنٹے سے فضا میں چکر لگا رہا ہے۔ایئر لائن ذرائع کے مطابق اگر لینڈنگ کی اجازت نہ ملی تو طیارے کو قریبی ملک میں اتارا جائیگا،جو ممکنہ طور پر سعودی عرب ہو سکتا ہے۔