پاکستان
05 اپریل ، 2015

عمران نے کراچی میں جلسہ کرانے پر ایم کیو ایم کا شکریہ ادا کیا،جاوید ہاشمی

عمران نے کراچی میں جلسہ کرانے پر ایم کیو ایم کا شکریہ ادا کیا،جاوید ہاشمی

اسلام آباد......تحریک انصاف سے راہیں جدا کرنے والے رہنما جاوید ہاشمی نے کہاہے کہ عمران خان نے کراچی میں پی ٹی آئی کا جلسہ کرانے پر ایم کیو ایم کا شکریہ ادا کیا۔ ان کا یہ بھی کہناہے کہ دھرنے میں ایم کیوایم کے علاوہ پیپلزپارٹی کی شمولیت کا بھی پروگرام تھا۔ جاوید ہاشمی نے یہ بات جیونیوز کے پروگرام جرگہ میں کہی ۔سلیم صافی کے ساتھ جاوید ہاشمی کا مکمل انٹرویو کل رات گیارہ بجے، پروگرام جرگہ میں جیو نیوز پر نشر کیا جائے گا۔

مزید خبریں :