پاکستان
05 اپریل ، 2015

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا خیر مقدم کرتے ہیں، پرویزالہٰی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا خیر مقدم کرتے ہیں، پرویزالہٰی

لاہور..........مسلم لیگ ق کےسینئر رہنماچودھری پرویزالہٰی کاکہناہےکہ پارلیمنٹ متفقہ قرارداد کےذریعےسعودی عرب کا ساتھ دینےکااعلان کرے۔ لاہورسےجاری بیان میں چودھری پرویزالہٰی نےکہاکہ سعودی عرب نےہرمشکل وقت میں کھل کرپاکستان کا ساتھ دیا،اب پوری پاکستانی قوم کا فرض ہےکہ وہ بھی اس کاعملی مظاہرہ کرے۔ ان کاکہنا تھا کہ وہ پارلیمنٹ کےمشترکہ اجلاس کا خیرمقدم کرتے ہیں۔

مزید خبریں :