انٹرٹینمنٹ
06 مئی ، 2012

فلم اسٹار بننے کیلئے اچھے اچھوں کو وزن کم کرنا پڑا

فلم اسٹار بننے کیلئے اچھے اچھوں کو وزن کم کرنا پڑا

ممبئی… فلم اسٹار بننا اتنا آسان نہیں ،بڑے بڑے اداکاروں کے بچوں نے وزن کم کیا تب کہیں جا کر اسٹار بنے ہیں۔ دبنگ کی دبنگ ہیروئن سوناکشی سنہاجنہیں دیکھ کے لگتا ہے کہ وزن کبھی کم نہ ہوگا لیکن اب فرق سب کے سامنے ہے۔ اسی طرح سونم کپور ، کیا آپ کو یقین آئے گا کہ ان کا وزن کبھی 90کلو گرام تھا۔ زرین خان کا بالی وڈ میں قدم رکھنے سے پہلے سو کلو وزن تھا، اور اب ،فرق آپ کے سامنے ہے۔ اور ارجن کپور ،فلم عشق زادے کے ہیرو، 170کلو گرام کے اس وزن کے ساتھ کیا ہیرو بن سکتے تھے؟؟ 68کلو وزن کم کیا تو ہی آگے جگہ ملی۔

مزید خبریں :