پاکستان
09 اپریل ، 2015

مردان:پاک فضائیہ کے سپر مشاق طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

مردان........پاک فضائیہ کے سپر مشاق طیارے نے تکنیکی خرابی کے باعث مردان کے قریبی علاقے میں ہنگامی لینڈنگ کی۔پائلٹ اور طیارہ دونوں محفوظ رہے۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق سپر مشاق طیارہ معمول کی تربیتی پرواز پر تھا۔ تکنیکی خرابی پیدا ہونے پر پائلٹ نے مردان کے قریب کاتلنگ کے علاقے میں ہنگامی لینڈنگ کی۔ مزید تحقیقات کے لیے بورڈ آف انکوائری بھی تشکیل دے دیا گیا ہے۔

مزید خبریں :