دلچسپ و عجیب
07 مئی ، 2012

مانو بلی نے پلیٹیں دھونے کی ذمہ داری سنبھال لی

 مانو بلی نے پلیٹیں دھونے کی ذمہ داری سنبھال لی

لندن…شیر کی خالہ مانو بلی کو آج تک کچن میں دودھ کی پتیلی میں منہ مارتے اور وہاں سے چیزیں چرا کر کھاتے ہی دیکھا ہو گا لیکن اب و ہ وہاں کچھ نیا کرتی نظر آری ہیں۔اس تصویر میں نظر آنے والی مانو بلی عرف شیر کی خالہ کو دیکھیں جو خودہی گھر میں پلیٹیں دھونے پر مامور ہو گئی ہے۔ یہ پالتو مانو بلی سنک میں بیٹھی اس مہارت سے پلیٹیں چمکا رہی ہے جیسے کافی عرصے سے کچن کی ذمہ داری انہی کے ذمہ ہو۔

مزید خبریں :