پاکستان
27 اپریل ، 2015

حکومت سندھ نے یکم مئی کو عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

حکومت سندھ نے یکم مئی کو عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

کراچی......حکومت سندھ نے جمعہ یکم مئی کو عام تعطیل کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔یکم مئی کو ہر سال مل گیر سطح پر عام تعطیل کی جاتی ہے، یہ دن شکاگو کے مزدوروں کی یاد میں پوری دنیا میں منایا جاتا ہے۔

مزید خبریں :