08 مئی ، 2012
لند ن …این جی ٹی…لند ن میں جا ری ہے ایک منفرد نما ئش جس میں عالمی شہرت یا فتہ شو ڈیزا ئنرLouboutin) (کے جو تے نما ئش کے لیے پیش کیے گئے ہیں۔ اس نما ئش کے میں گزشتہ بیس سا لوں میں تیار کیے گئے منفرد اور انو کھے انداز ے کے جو تے رکھے گئے جس کا مقصد ڈیزا ئنر کی تخلیق صلاحیتوں کی خر اجِ تحسین پیش کر نا ہے ۔