08 مئی ، 2012
ٹوکیو…این جی ٹی…مجسمے زیا دہ تر مٹی یا لکٹر ی سے بنائے جا تے ہیں لیکن جاپان کاایک فنکا ر اسکا چ ٹیپ سے فن پا رے بنا نے میں ما ہر ہے ۔ریو شہاتا نامی یہ فن کا راپنے فن کے اظہا ر کے لیے روایتی انداز کے بجا ئے اسکا چ ٹپ استعما ل کر تے ہو ئے عظیم الشا ن فن پار ے تیا ر کر تا ہے ۔ Ryo اپنے مختلف فن پار و ں کی تیار میں آج تک کُل ایک سو چا لیس کلو میٹرطویل ٹیپ استعما ل کر چکا جبکہ حال ہی بنا ئے گئے ایک فن پا ر ے میں اس نے چا ر ہزار سے زائد ٹیپ رول استعما ل کیے ہیں ۔