08 مئی ، 2012
واشنگٹن …امریکہ میں ایک ہیلتھ کلب نے وزن کم کر نے والے افراد کو انعام میں ہزاروں ڈالر کی پیشکش کر دی ہے ۔شہر لاس اینجلس کے ایک ہیلتھ کلب نے وزن کم کر نے کے مقابلے کا آغا ز کر دیا ہے جس میں سب سیزیادہ وزن کم کر نے والے افراد کو دس ہزار ڈالر کا انعام دیا جا ئے گا۔ اس دلچسپ مقابلے میں پا نچ پا نچ افراد پر مشتمل کل ایک سو چہتر ٹیمیں حصہ لے رہی جنہیں تین ما ہ تک خورا ک اور ایکسر سا ئز کے ایک مخصو ص پر وگر ام پر عمل کر کے وزن کم کر نے کی کو شش کر نی ہو گی ۔ جس ٹیم کے ممبرتین ما ہ بعد اسما رٹ بننے میں کا میا ب ہو گئے وہ دس ہزار ڈالر کی خطیر رقم کے حقدارہو نگے ۔