کھیل
14 مئی ، 2015

دورۂ پاکستان کیلئے تبادلہ خیال جاری ہے،زمبابوے کرکٹ بورڈ کا نیا بیان

دورۂ پاکستان کیلئے تبادلہ خیال جاری ہے،زمبابوے کرکٹ بورڈ کا نیا بیان

ہرارے........زمبابوے کرکٹ بورڈ نے نیا بیان جاری کیا ہے کہ دورۂ پاکستان کیلئے تبادلہ خیال جاری ہے۔ واضح رہے کہ زمبابوے کرکٹ بورڈ نے 15منٹ قبل دورۂ پاکستان ملتوی کرنے کا اعلان کیا تھا، جبکہ اب ان کی جانب سے دوسرا بیان جاری کیا گیا ہے کہ دورۂ پاکستان کیلئے تبادلہ خیال جاری ہے۔

مزید خبریں :