پاکستان
10 مئی ، 2012

پشاور: بازید خیل میں دھماکا، فائرنگ کاسلسلہ جاری

پشاور: بازید خیل میں دھماکا، فائرنگ کاسلسلہ جاری

پشاور… پشاورکے نواحی علاقہ بازید خیل میں بارودی مواد سے سیکورٹی اہل کاروں کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔ایس پی رورل شفیع اللہ خان کے مطابق دھماکا علاقہ بازیدخیل میں دھماکا سڑک کے کنارے نصب بارودی مواد کے پھٹنے سے ہوا۔ پولیس کے مطابق دھماکے کا نشانہ سیکورٹی اہل کاروں کی گاڑی تھی۔ پولیس کے مطابق دھماکے کے بعد پولیس اور سیکورٹی اہل کاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور دھماکے کی جگہ سے مسلسل فائرنگ کی آوازیں آرہی ہے۔

مزید خبریں :