10 مئی ، 2012
لندن… لندن میں پاکستان اوربرطانیہ کے درمیان اسٹریٹجک مذاکرات ہو ئے ہیں جس میں سیکیورٹی،صحت،تعلیم اورتجارت سمیت اہم امورزیرغور کیا گیا ہے ۔ذرائع کے مطابق پاک برطانیہ اسٹریٹجک مذاکرات پاک،برطانوی وزیراعظم کی سربراہی میں ہورہے ہیں۔مذاکرات میں وزیرخارجہ حناربانی کھر،قمرزمان کائرہ،عبدالحفیظ شیخ بھی شریک ہیں۔