انٹرٹینمنٹ
27 مئی ، 2015

شعیب ملک کی سنچری پر ثانیہ مرزا کا پیغام

شعیب ملک کی سنچری پر ثانیہ مرزا کا پیغام

لاہور.........شعیب ملک کی سنچری پر ان کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا ہے۔ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے کہا ہے کہ الحمداللہ میں شعیب کے لیے بہت خوش ہوں، محنت پر یقین ضرور رنگ لاتا ہے۔ یاد رہے کہ ثانیہ مرزا سے شادی کے بعد شعیب ملک نے یہ پہلی سنچری بنائی ہے، اس شاندار سنچری کے بعد ثانیہ مرزا نے خوشی میں سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا ہے اور کہا ہے کہ وہ شعیب کے لیے بہت خوش ہیں، محنت پر یقین ضرور رنگ لاتا ہے۔

مزید خبریں :