پاکستان
11 مئی ، 2012

پشاور میں جی ٹی روڈ پر دھماکا

پشاور… پشاور میں جی ٹی روڈ پر دھماکا ہوا ہے۔ پولیس ذرائع نے دھماکے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ دھماکا چغل پورہ میں ہوا ہے جہاں ریسکیو ٹیمیں بھجوا دی گئی ہیں۔فوری طور پر دھماکے کی نوعیت کے بارے میں کچھ نہیں بتایا گیا۔

مزید خبریں :