پاکستان
15 جون ، 2015

کراچی میں موسم جزوی ابر آلود رہنے کا امکان

 کراچی میں موسم جزوی ابر آلود رہنے کا امکان

کراچی........محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں موسم جزوی ابر آلود رہنے اور شام میں مختلف علاقوں میں ہلکی بارش کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں تیز ہوائیں چلنے کے باعث موسم خوشگوار رہے گا۔شہر میں درجہ حرارت 30 سینٹی گریڈ ہے جبکہ زیادہ سے زیادہ 35 سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔ ہوا میں نمی کا تناسب 68 فیصد ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ موسم جزوی ابر آلود رہے گا جبکہ شام میں مختلف علاقوں میں ہلکی بارش بھی ہوسکتی ہے ۔

مزید خبریں :