پاکستان
17 جون ، 2015

ممنون حسین اور نواز شریف بھی مہاجر ہیں، خواجہ محمد آصف

ممنون حسین اور نواز شریف بھی مہاجر ہیں، خواجہ محمد آصف

اسلام آباد.......وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا کہ ممنون حسین اور نواز شریف بھی مہاجر ہیں، ہر زبان بولنے والا مہاجر محترم ہے لیکن اس بنیاد پر سیاسی فائدہ نہیں اٹھایا جاسکتا۔انہوں نے جیو نیوز کے پروگرام ’’کیپیٹل ٹاک‘‘کے میزبان حامد میر سے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ قومی اسمبلی میں اصولی بات کی تھی، کبھی معافی نہیں ما نگوں گا۔

مزید خبریں :