پاکستان
19 جون ، 2015

زرداری کی افطاری میں شرکت کی دعوت نہیں ملی،ذرائع وزیراعظم ہاؤس

زرداری کی افطاری میں شرکت کی دعوت نہیں ملی،ذرائع وزیراعظم ہاؤس

اسلام آباد........وزیراعظم ہاؤس کے ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف زرداری کے افطار ڈنرمیں شرکت کی دعوت نہیں ملی۔ذرائع وزیراعظم ہاؤس نے مزید کہا ہے کہ اگرپیپلزپارٹی نے کسی کو ذاتی حیثیت میں بلوایا ہے تو اس کا علم نہیں۔

مزید خبریں :