پاکستان
27 جون ، 2015

عمران خان لانگ مارچ حملہ کیس ،ن لیگ کا کارکن پومی بٹ بری

عمران خان لانگ مارچ حملہ کیس ،ن لیگ کا کارکن پومی بٹ بری

گوجرانوالہ......عمران خان لانگ مارچ حملہ کیس میںن لیگ کےرہنماعمران خالد عرف پومی بٹ سمیت تمام 10ملزمان کو بری کر دیا گیا،ملزمان پرعمران خان کےلانگ مارچ پرپتھراؤکا الزام تھا۔تفصیلات کے مطابق عمران خان لانگ مارچ حملہ کیس کی گوجرانوالہ جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں سماعت ہو ئی،جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے شک کا فائدہ دیتےہوئےتمام ملزمان کوبری کردیا جس میں ن لیگ کےرہنماعمران خالد عرف پومی بٹ بھی شا مل تھا۔ملزمان پر الزام تھاکہ انہوں نے15اگست2014کوعمران خان کےلانگ مارچ پرپتھراؤکیا۔

مزید خبریں :