27 جون ، 2015
کراچی.......پی ٹی آئی کےرہنماعمران اسماعیل حکومت سندھ کیخلاف مقدمہ درج کرانےتھانےپہنچ گئے۔عمران اسماعیل کےہمراہ خرم شیرزمان،فیصل واوڈااور دیگررہنما بھی موجود ہیں۔عمران اسماعیل ،خرم شیرزمان،فیصل واوڈا کی آمد کے بعد میڈیا کو سول لائن تھانے کے اندر جانے سے روک دیا گیا ہےاور تھانے کے گیٹ کو اندر سے بند کردیا گیا ہے۔