27 جون ، 2015
کراچی.........چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سندھ میں کرپشن اور بیڈ گورننس کا نوٹس لے لیا۔ بلاول بھٹو کی خواہش پر آصف زرداری نےدورہ امریکا بھی ملتوی کردیااور وہ 2 روز میں کراچی پہنچ جائیں گے۔ دوسری جانب بلاول زرداری سے وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے ملاقات کی اور صوبے کی سیاسی اور امن وامان کی صورتحال پر گفتگو۔