06 جولائی ، 2015
کوئٹہ .....کوئٹہ کےجوائنٹ روڈ کے قریب فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت 3افراد جاں بحق اور ایک خاتون زخمی ہوگئی ہے ۔پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ پاسپورٹ آفس کے سامنے پیش آیا ،جس میں 3افراد جاں بحق ہوئے ہیں جن میں ایک پولیس اہلکار بھی شامل ہے ۔زخمی خاتون کو سی ایم ایچ منتقل کردیا گیا ہے۔