07 جولائی ، 2015
فیصل آباد......فیصل آباد میں ودہولڈنگ ٹیکس کیخلاف تاجروں نے احتجاج کیا ہے،مظاہرین سڑکوں پرنکل آئے اورحکومت کےخلاف نعرے لگائے۔ چوک گھنٹہ گھر پرہونے والی احتجاجی ریلی ودھ ہولڈنگ ٹیکس کے خلاف ن لیگ کے حمایتی تاجربھی ریلی میں شریک ہیں۔ودہولڈنگ ٹیکس کے خلاف ریلی کے شرکانےزبردستی دکانیں بندکرادیں ۔