پاکستان
14 مئی ، 2012

کوئٹہ: عالموں چوک پر دھماکا، نوعیت معلوم کی جارہی ہے، پولیس

کوئٹہ: عالموں چوک پر دھماکا، نوعیت معلوم کی جارہی ہے، پولیس

کوئٹہ… کوئٹہ کے علاقے عالموں چوک پر دھماکے کی اطلاع ہے، پولیس نے دھماکے کی تصدیق کردی تاہم نوعیت سے متعلق کچھ نہیں بتایا۔ نمائندہ جیو نیوز کے مطابق پولیس ، ایف سی اہلکار اور ایمبولینسیں دھماکے کے مقام پر پہنچ گئیں، دھماکے کی شدت اور نوعیت سے متعلق ابھی کچھ معلوم نہیں ہوا۔ عالموں چوک گنجان آباد علاقہ ہے جہاں مارکیٹیں اور کسٹم آفس بھی واقع ہے۔

مزید خبریں :