پاکستان
09 جولائی ، 2015

وزیراعلیٰ پنجاب نے بنک ڈکیتی کے واقعے کا نوٹس لے لیا

وزیراعلیٰ پنجاب نے بنک ڈکیتی کے واقعے کا نوٹس لے لیا

لاہور........پنجاب کےوزیراعلیٰ محمدشہباز شریف نےلاہورکےعلاقےکریم بلاک اقبال ٹاؤن میں بنک ڈکیتی کے واقعے کا نوٹس لے لیا ۔وزیراعلیٰ پنجاب نے سی سی پی او لاہورسےواقعےکی رپورٹ طلب کر لی ،انہوں نے ڈکیتی کے دوران ملازمین کےجاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہارکرتےہوئےلواحقین سےتعزیت کی ہے اورہدایت کی ہے کہ بنکوں میں سیکیورٹی کےخصوصی انتظامات ہر صورت یقینی بنائے جائیں۔

مزید خبریں :