پاکستان
15 مئی ، 2012

نیٹو نے صدر زرداری کو شکاگوکانفرنس میں شرکت کی دعوت دیدی

نیٹو نے صدر زرداری کو شکاگوکانفرنس میں شرکت کی دعوت دیدی

اسلام آباد…نیٹو نے صدر پاکستان آصف علی زرداری کو شکاگوکانفرنس میں شرکت کی دعوت دے دی ہے۔تر جمان نیٹو کی جانب سے جاری ایک بیان کے مطابق شکاگو کانفرنس میں صدر زرداری کو دعوت نامہ دے دیا ہے ۔

مزید خبریں :