انٹرٹینمنٹ
02 اگست ، 2015

خوف و دہشت سے بھرپور فلم ’’گڈ نائٹ ممی‘‘کا پہلا ٹریلر جاری

خوف و دہشت سے بھرپور فلم ’’گڈ نائٹ ممی‘‘کا پہلا ٹریلر جاری

ہالی وڈ.......خوف و دہشت سے بھرپور فلم "گڈ نائٹ ممی"کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے ۔فلم کی کہانی ایک پرتعیش گھر میں رہنے والے دو کم عمر جڑواں بھائیوں کے گرد گھومتی ہے جو اپنی گم شدہ ماں کی واپسی پر خوف کا شکار ہوجاتے ہیں۔فلم 11ستمبر کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

مزید خبریں :