16 مئی ، 2012
نیویارک…این جی ٹی…اس میں کوئی شک نہیں کہ بھالو ، بلی سے زیادہ طاقتور ہے لیکن کیا آپ نے کبھی ایسی نِڈر بلی دیکھی جو اپنے سے کئی گنابڑی جسامت والے بھالو کو ڈرا کر بھگا دے؟اس ویڈیو میں نظر آنے والی بلی کویہ بھوکا بھالو جیسے ہی کھانے کے لئے آیا توبی مانونے بلاخوف غرا کر اپنے پنجوں سے وار کرتے ہوئے اسے وہاں سے بھاگنے پر مجبور کر دیا۔