17 مئی ، 2012
لندن…این جی ٹی…مشہو ر ہونا کو ئی مشکل کا م نہیں بس ہر کا م ذرا منفرد اسٹا ئل میں کر نا آنا چا ہیے, جیسے لندن کا یہ مچھلی فر وش جو اپنے دلچسپ انداز کی بدولت سب کی توجہ کامر کز بن گیا ہے ۔ شا ہد نذیر نامی یہ دیسی نو جوان مزیدار مچھلی اس انداز میں گا گا کر بیچتا ہے کہ سب مچھلی کھا نے سے پہلے ہی اس کے گر ویدہ ہوجاتے ہیں ۔ گلو کا ر ی کے شو قین اس مچھلی فر وش کے بار ے میں آپ کو یہ بھی بتا دیں کہ ان کا تعلق زندہ دلو ں کے شہر لا ہو ر سے ہے اسی لیے تو لند ن میں بھی اپنا رنگ ایسا جما یا ہے کہ ان کی ویڈیو کو انٹر نیٹ پر ابھی تک لا کھو ں افراد دیکھ چکے ہیں ۔