19 اگست ، 2015
کوپن ہیگن...... ڈنمارک میں دنیا کی سب سے بڑی چاک آرٹ پینٹنگ بنانے کا عالمی ریکارڈ۔ڈنمارک کے شہر Copenhagenمیں دنیا کی سب سے بڑی چاک پینٹنگ بنا کر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا گیا ہے۔اس چا ک آرٹ کو سڑک پر ایک ہزار افراد نے رنگ بر نگی چاک کی مدد سے بنایا جس میں انھیں دس گھنٹے لگے۔اس چاک آرٹ میں بچوں کے ساتھ ساتھ بڑوں نے بھی حصہ لیا اور اپنے من پسند ڈیزائن بنا کر اس پینٹنگ کو مکمل کیا۔