دلچسپ و عجیب
17 مئی ، 2012

رہائشگاہ کے لیے ڈیزائن کیا گیا دنیا کا سب سے بڑا سوئمنگ پول

رہائشگاہ کے لیے ڈیزائن کیا گیا دنیا کا سب سے بڑا سوئمنگ پول

ہیوسٹن …امریکی ریاست ٹیکساس میں 9ہزار اسکوائر فٹ رقبے پر پھیلی ایک مینشن کے لیے40ہزار اسکوائر فٹ رقبے پر پھیلا دنیا کا سب سے بڑا سوئمنگ پول تیار کرلیا گیا ہے۔کسی رہائشگاہ کے لیے بنائے جانے والے اپنی نوعیت کے سب سے بڑے پول میں7لاکھ50ہزار گیلن پانی،6مصنوعی آبشاریں،21فٹ بڑی سلائیڈ اور 500فٹ تک بہتا ایک دریا بھی تخلیق کیا گیا ہے۔ذاتی رہائشگاہ کے لیے تیار کیے گئے دنیا کے سب سے بڑے سوئمنگ پول کی تیاری پر کم و بیش3ملین ڈالر لاگت آئی ہے۔

مزید خبریں :