27 اگست ، 2015
اسلام آباد.......پاکستان نے داعش کو کالعدم قرار دے دیا، وزارت داخلہ نے اس بارے میں نوٹی فکیشن جاری کردیا، داعش اور اس کے مختلف ناموں سے بنائی گئی ہر تنظیم پر پابندی ہوگی۔ وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ داعش کو پاکستان میں کسی بھی نام سے کام کرنے کی اجازت نہیں۔