28 اگست ، 2015
اسلام آباد.......بھارتی ہائی کمشنرٹی سی اےراگھووان کو دفتر خارجہ طلب کرکے بھارت کی جانب سے سیالکوٹ ورکنگ باؤنڈری پر فائرنگ اور گولہ باری پر سخت احتجاج کیا گیا ہے۔ بھارتی ہائی کمشنرکو بتایا گیا ہے کہ ورکنگ بائونڈری اور لائن آف کنٹرول پر فائرنگ 2003کے سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی ہے۔